بیلاروس نے اخبار کے چیف ایڈیٹر کو ریاست کو بدنام کرنے کے الزام میں جیل بھیج دیا
غزہ: شہداء کی تعداد 9300 ہو گئی
غزہ میں اسپتالوں اور ایمبولینسوں پر بم باری کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے اور اب یہ تعداد بڑھ کر 9300 ہ وگئی ہے جبکہ 25 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔۔