9 مئی مقدمہ، سابقہ ایم این اے روبینہ جمیل کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر
9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نامزد سابق ایم این اے روبینہ جمیل کی درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ 7 نومبر کو درخواستِ ضمانت پر سماعت کرے گا۔
یاد رہے کہ ملزمہ روبینہ جمیل کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔