حکومت نے پٹرول پر 5 روپے کم کئے، عالمی منڈی میں 7 ڈالر سستا ہوا، حافظ نعیم
’نانو اگین‘، جگہ جگہ مریم نواز کے پوسٹر دیکھ کر نواسے نواسیاں پُرجوش
گزشتہ روز لاہور میں 32 فیلڈ اسپتالوں کے افتتاح کو دیکھ کر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے نواسے نواسیاں بھی پُرجوش ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔۔