اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کر دیا
اسرائیل میں نیتن یاہو مخالف مظاہرہ، جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے نعرے
اسرائیل میں نیتن یاہوحکومت کےخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق تل ابیب کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔