یواے ای میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا

بارش

دبئی (ویب ڈیسک) عرب ملک متحدہ عرب امارات میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا،ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ ریاست میں بارشوں کی شرح میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔


ماہرین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں درجۂ حرارت میں 1.7 ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہو سکتا ہے، اس وجہ سے طوفانی بارشیں، سیلاب، اولے اور بجلی گرنے کے واقعات پیش آ سکتے ہیں۔


اماراتی نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق بارشوں میں اضافہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہوا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے