نشتر ہسپتال ملتان میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا ہو گئے

ایڈز کے مریض

ملتان (ویب ڈیسک)نشتر ہسپتال ملتان میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا ہو گئے۔


ہسپتال انتظامیہ نے بتایاکہ ہسپتال کے ڈائیلیسز یونٹ میں ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کیا گیا تھا، اسی مشین پر دیگر مریضوں کا ڈائیلیسز کرنے سے وائرس منتقل ہوگیا تاہم واقعے کے بعد 2 ڈائلیسز مشینوں کو بند کر دیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے