جاپانی شاہی خاندان کی عمررسیدہ شہزادی انتقال کرگئیں

oldest princes of Japan

 ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان کے شاہی خاندان کی سب سے بڑی رکن شہزادی یوریکو 101 سال کی عمر میں چل بسیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  شہزادی یوریکو شاہی خاندان کی سب سے پرانی رکن ہیں جن کے انتقال کا اعلان امپیریل ہاؤس ہولڈ ایجنسی نے کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی یوریکو کا انتقال  15 نومبر کو جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک ہسپتال میں ہوا تاہم موت کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے