یرغمالیوں کی رہائی، نیتن یاہو نے فی یرغمالی 50 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کردیا

اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل اپنی تگ و دو کے باوجود یرغمالیوں کوبازیاب کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکا اور اب فی یرغمالی 50 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔

تفصیل کے مطابق نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ سے یرغمالیوں کو بحفاظت نکال لانے پر ہر یرغمالی کے عوض 50 لاکھ ڈالرز دیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یرغمالیوں کو رہا کرانے والوں کو اہلخانہ سمیت غزہ سے انخلاء کرائیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے