انکار پر نوجوان نے لڑکی کو آگ لگاکر جلا ڈالا

کرائم سین

لاہور (ویب ڈیسک)  مناواں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر آگ سے جلا ڈالا۔ 

پولیس کے مطابق لڑکی کو آگ سے جلانے کے دوران ملزم حسن کا بھی 20 فیصد جسم جھلس گیا, دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے