فردوس عاشق اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کا عہدہ بھی چھوڑدیا

آئی پی پی

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) تحریک انصاف چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بننے والی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے  پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیل کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا ہے کہ بطور ممبر پارٹی کے لیے خدمات انجام دیتی رہوں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے