ایک اور ٹک ٹاکر کی مبینہ قابل اعتراض ویڈیو لیک ہوگئی
لاہور (ویب ڈیسک) ان دنوں انٹرنیٹ کی پابندیوں کا صارفین کو سامنا ہے لیکن ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہونا معمول بنتا دکھائی دیتا ہے، اب ایک اور ٹک ٹاکر کی مبینہ قابل اعتراض ویڈیو لیک ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر مریم فیصل لیک ہونے والی ویڈیو میں اپنے مرد دوست کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض حالت میں دیکھی گئی ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے تاہم ویڈیو کے معاملے پر ٹک ٹاکر کی جانب سے تاحال کوئی رد عمل جاری نہیں کیا گیا ہے ۔
مریم فیصل پاکستان میں اس قسم کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کا شکار ہونے والی پانچویں انفلوئنسر ہیں۔ ان سے پہلے دیگر معروف پاکستانی انفلوئنسرز، جیسے کہ کنول آفتاب، مناہل ملک، متھیرا، اور امشا رحمان، بھی ایسی ہی لیکس کا سامنا کر چکی ہیں۔