ماہرہ خان نے اپنی اصل عمر بتادی

اداکارہ

لاہور (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی اصل عمر بتادی۔

حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران ماہرہ خان نے بتایاکہ  اب جلد وہ 40 برس کی ہوجائیں گی لیکن انہیں آج بھی وہ وقت یاد ہے جب وہ 30 سال کی ہوئی تھیں۔

انہوں نے کہا اب میں سوچتی ہوں کہ مجھے اپنی صحت کا اس وقت خیال رکھنا چاہیے تھا جب میں 30 سال کی ہوئی، خواتین کو خاص طور پر اپنی صحت کا بہت زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے