سابق رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹے کی چلتی گاڑی میں اپنی فیملی قتل کرکے خودکشی 

چمن

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان کے علاقے ڈیفنس میں سابق ایم پی اے کے بیٹے نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

 پولیس کے مطابق سابق ایم پی اے طارق نعیم کا بیٹا معروف گاڑی میں فیملی کے ساتھ جارہا تھا کہ راستے میں معروف طارق نے بیوی اور دو بچوں قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مرنے والوں میں بچوں کی 33 سالہ ماں اقرا، 5 سالہ علیان اور 3 سالہ آریان شامل ہیں۔

 ایس ایس پی آپریشن ملتان نے کہا ہے کہ قبل از وقت کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے