میگھن مارکل سے طلاق کی افواہوں پرشہزادہ ہیری نے خاموشی توڑ دی

برطانوی شہزادہ

نیو یارک (ویب ڈیسک)شہزادہ ہیری نے بالآخر اپنی اہلیہ میگھن مارکل کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

یہ افواہیں اس وقت پھیلیں جب ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس کو مختلف تقریبات میں علیحدہ علیحدہ شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد ان کے تعلق کو ایک "پروفیشنل علیحدگی” کا حصہ قرار دیا گیا۔


نیو یارک ٹائمز کے 2024 کے ڈیل بک سمٹ میں بات کرتے ہوئے ہیری سے ان کے تعلقات کے حوالے سے پھیلنے والی قیاس آرائیوں کے بارے میں سوال کیا گیا۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا "بظاہر ہم نے 10 یا 12 بار گھر خریدا یا منتقل کیا ہے  اور بظاہر ہم 10 یا 12 بار طلاق لے چکے ہیں، تو یہ بس ایسا ہی ہے۔”

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے