اے پی ڈھلوں نے اپنے پہلے کرش کا نام بتادیا

اے پی ڈھلوں

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی نژاد کینیڈین ریپر اور گلوکار اے پی ڈھلوں نے اپنے پہلے کرش کا نام سرعام سٹیج پرلے لیا۔


تفصیل کے مطابق بھارت میں ایک کنسرٹ کے دوران بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا اسٹیج پر ان کے ساتھ آئیں،کنسرٹ کے دوران جب انہوں نے ملائکہ کو ہجوم میں دیکھا تو سٹیج پر مدعو کیا اور انکشاف کیا کہ یہ میری بچپن کی کرش تھیں۔


وائرل ویڈیوز میں ملائکہ اروڑا کو اے پی ڈھلوں کے گانوں پر جھومتے ہوئے اور دونوں کو سٹیج پر گلے ملتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے