فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ آگیا

جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ آگیا اور سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو بیس ہزار روپےجرمانہ بھی کردیا۔


تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔


یادرہے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان جواد ایس خواجہ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ ہونے تک موخر کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے