ورلڈ ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے پیرو کو شکست دیدی

سکواش چیمپئن

لاہور (ویب ڈیسک )ورلڈ ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا جس کے افتتاحی میچ میں پیرو کوپاکستان نے دو ایک سے شکست دی۔


نور زمان نے رفائیل گالویز کو 11-1، 11-4، 13-15، 11-13 اور 13-11 سے شکست دی، ناصر اقبال نے اولونزو ایسکیوڈیرو کو گیارہ ، تین، گیارہ ، چار اور گیارہ، دو سے ہرایا،عاصم خان کو ڈیاگو ایلیاز نے تین، صفر سے شکست دی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے