پانڈیا سے طلاق، نتاشا کو ملنے والے اثاثے سامنے آگئے

بھارتی کرکٹر کی طلاق

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر نتاشا اور ان کی سربین ماڈل اہلیہ سے طلاق ہوچکی ہے ، اب نتاشا کو ملنے والے اثاثوں کی تفصیلات بھارتی میڈیا سامنے لے آیا۔

بھارتی میڈ یا نے دعویٰ کیا کہ ہاردک نے اپنے 70 فیصد اثاثے، جو تقریباً 94 کروڑ بھارتی روپے کے تھے، نتاشا کو دیے۔ یہ طلاق بھارت کی مہنگی ترین طلاقوں میں شامل ہے۔

اس سے قبل بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے 2012 میں عائشہ مکھرجی سے شادی کی تھی، لیکن 2023 میں دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی۔ رپورٹس کے مطابق شیکھر کو عائشہ کو 13 کروڑ بھارتی روپے ادا کرنے پڑے تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے