اداکارہ صرحا اصغر دوسری بار ماں بن گئیں

اداکارہ

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ صرحا اصغر  دوسری بار ماں بن گئی ہیں اور اس کا اعلان انہوں نے  سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پوسٹ کے ذریعے کیا۔

اداکارہ صرحا اصغرنے کہا کہ نے اپنی خوشیوں بھری تصاویر کے ساتھ کیپشن میں سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میٹرنٹی شوٹ کا ہمارا طریقہ ہے، ہم یہ خوشی کی خبر آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے پر بے انتہا پر جوش ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے