بالیوں کے لالچ میں نواسے نے نانی قتل کردی

گرفتار

لاڑکانہ (ویب ڈیسک )سندھ میں لالچی نواسے نے سونے کی بالیاں چرانے کے لیے اپنی نانی کو ہی قتل کردیا جس کو پولیس نے بالآخر واردات کے دس دن بعد گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی لاڑکانہ کے حوالے سے بتایا کہ نواسے نے 10 روز قبل نانی کو بالیاں چوری کرنے کے دوران ڈنڈا مار کر قتل کیا تھا،جس  کے بعد ملزم نے اپنی نانی کی لاش قریبی جنگل میں پھینک دی تھی۔

پولیس کو لاش کی اطلاع ملی تو تحقیقا ت شروع کیں اور بالآخر پولیس اصل ملزم تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ۔ 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے