سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال،ڈالر سستا

انٹربینک

کراچی(ویب ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔


ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 13ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہوگیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 49 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا ہے۔و


ادھر انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید 7 پیسے سستی ہوئی جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 278.47 روپے سے کم ہو کر 278.40 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے