سابق کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے

سابق کرکٹر

لاہور(ویب ڈیسک)سابق  کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے، ان کی رحلت پر پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) نے  اظہار افسوس کیا ہے۔

  پی سی بی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ سابق کرکٹر ارشد پرویز کے خاندان اور دوستوں سے تعزیت کااظہار کرتے ہیں،ارشد پرویز نے 1978میں انگلینڈ کیخلاف 2ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی،  فرسٹ کلاس  کرکٹ میں 14ہزار986رنز سکور کررکھے تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے