لاجسٹک مسائل، پی ایس ایل10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل ،لاہور منتقلی کا امکان

پی ایس ایل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور ہورہا ہے اورلاجسٹک مسائل کی وجہ سے گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے ۔


تازہ پیش رفت سے باخبر ذرائع نے بتایاکہ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ لاہور میں 11 جنوری ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا پلیئر ڈرافٹ گوادر میں کروانے کا اعلان کیا تھا، پی سی بی نے 7 اپریل سے 20 مئی تک پی ایس ایل 10 کی ونڈو رکھی ہوئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے