بلاول کی شادی کی پیشگوئی، ماہر علم نجوم نے پیغام بھی دیدیا

پیشگوئی

کراچی (ویب ڈیسک)  ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے 2025 میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے حوالے سے بھی پیشگوئی کردی۔


نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری جس جیوپیٹر کی پوزیشن لے کر پیدا ہوئے ہیں یہ jupitar اسی پوزیشن پر ہے اور اس برس ایسا نہیں ہو سکتا کہ بلاول بھٹو کو یہ ستارے نواز کر نہ جائیں۔


اس برس بلاول بھٹو کے سیاسی دولہا بننے کے ساتھ ساتھ حقیقی دولہا بننے کے امکانات بھی خاصے روشن ہیں۔ ’میں بلاول کے گھروالوں سے یہی کہنا چاہوں گی وہ اس مبارک وقت سے ضرور فائدہ اٹھائیں‘۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے