خاوند کے انتقال پر بیوی بھی چل بسی

جوڑا

جہلم (ویب ڈیسک) نواحی علاقے دینہ میں خاوند کی وفات کے صدمے میں بیوی بھی انتقال کرگئی۔


ہسپتال ذرائع کے مطابق 60 سالہ ماسٹر غضنفر عرصہ دراز سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھا، اچانک طبیعت خراب ہوئی تو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔


خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ بیوی نے جب خاوند کی وفات کا سنا تو شاید دل بند ہو گیا اور بیوی بھی دارِ فانی سے کوچ کر گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے