الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی

الیکشن کمیشن

 
اسلام آباد  (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ۔

تفصیل کے مطابق جن پارٹیوں کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی ہے ، ان میں   پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی شامل ہیں۔

واضح رہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002  کے تحت ہر چار سال بعد ہر سیاسی جماعت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہے خواہ صورت حال کچھ بھی ہو۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے