جواداحمد کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا

گلوکار

لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکار جواداحمد کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا، یہ مقدمہ تھانہ نواب ٹائون میں درج کرلیا گیا جس کے متن کے مطابق گلوکار کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر چوری پکڑی گئی ۔ 

 لیسکو حکام کی مدعیت میں درج مقدمہ بجلی چوری سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان کے تشدد سے دو لیسکو اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بیوٹی پارلر میں میٹر ٹمپرڈ اور فیز ڈیڈ کر کے بجلی چوری کی گئی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے