جویریہ سعود نے اپنے شوہر کی خوبی بتادی

سعود کی اہلیہ

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے اپنے شوہر، اداکار اور پروڈیوسر سعود کی خوبی بتادی ہے ۔
ایک ٹی وی شو کے دوران شوہر کی بہترین عادتوں سے متعلق اداکارہ سے سوال پوچھا گیا جس پر سعود نے کہا کہ میری بہترین عادتوں پر آپ کو دو شو کرنے پڑ جائیں گے تاہم ان کی اہلیہ جویریہ سعود نے کہا کہ سعود کی بہترین کوالٹی یہ ہے کہ یہ اپنی فیملی کو فوقیت اور توجہ دینے والے انسان ہیں، اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ادھر ادھر منہ نہیں مارتے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے