گجرات میں گھر سے شیمپو کی بوتل چوری ہونے کا مقدمہ درج

گجرات

گجرات (ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبہ  پنجاب کے شہر گجرات میں گھر سے شیمپو کی بوتل چوری ہونے پر پڑوسی نے مقدمہ درج کروا دیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ رحمانیہ میں 500 روپے کی شیمپو کی بوتل چوری ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ توقیر نے 15 پر کال کی تھی اس لیے مجبورا مقدمہ درج کرنا پڑا۔

پولیس نے کہا کہ شہری توقیر نے 15 پر کال کی اور بتایا کہ ہمسائے اسد کے گھر سے بوتل چوری ہوگئی، ایک عورت نے شیمپو کی بوتل چوری کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے