آواز کی رفتار سے تیز کمرشل طیارے کی تیاری میں اہم کامیابی 

طیارہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک)  بوم سپر سونک طیارے نے آزمائشی پرواز کے دوران آوازکی رفتار سے دس گنا زیادہ رفتار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

 بی ایکس ون نامی طیارہ مستقبل میں بننے والیکمرشل طیارے کا پروٹو ٹائپ ہے۔مارچ 2024 میں پہلی بارفضا میں بلند ہونے کے بعد بی ایکس ون اب تک بارہ کامیاب پروازیں کر چکا ہے، اس دوران طیارہ 35 ہزار فٹ کی بلندی پر بارہ منٹ تک سپر سانک رفتار سے پرواز کرتا رہا، برطانیہ اور فرانس کے اشتراک سے تیارکیا گیا۔

سپر سانک مسافر طیارہ کونکورڈ آخری بار اکتوبر دو ہزار تین میں آواز کی رفتار سے تیز فضائی سفر کیا تھا جس کے بعد اسے گراںد کیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے