پی آئی اے نے ٹکٹ پر 10 فیصد تک رعایت کا اعلان کردیا  

ایئر لائن

کراچی (ویب ڈیسک) قومی  ایئرلائن (پی آئی اے) نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت کا اعلان  کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رعایت سے فائدہ اٹھانے کے لیے فوری طور ٹکٹ بکنگ کرائی جاسکتی ہے،یہ رعایت 9 فروری تک چلے گی ۔

ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ  10 فیصد رعایتی ٹکٹ پر سفر 9 فروری سے 20 مئی 2025 تک کیا جاسکتا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے