پیٹ کمنز کے بعد آسٹریلوی ٹیم کو ایک اور جھٹکا، ہیزل ووڈ بھی انجرڈ ، چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

چیمپئنز ٹرافی

سڈنی(ویب ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کو ان دنوں کھلاڑیوں کی فٹنس کےمسائل کا سامنا ہے اور پیٹ کمنز کے بعد جوش ہیزل ووڈ کی بھی انجری کے سبب میگا ایونٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔


اطلاعات کے مطابق اب دوسرے اہم آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھی انجری کا شکار ہوگئے، جس کی وجہ سے خدشہ ہے کہ وہ بھی ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

آسٹریلوی کوچ کا کہنا ہے کہ کپتان پیٹ کمنز نے اب تک انجری کے بعد بولنگ کا آغاز نہیں کیا، کمنز کا چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا امکان نہیں، اسٹیو اسمتھ یا ٹریوس ہیڈ کینگروز کی قیادت کریں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے