چند دنوں میں بارش برسانے والا سسٹم پاکستان داخل ہونے کی پیشنگوئی

بارش

لاہور (ویب ڈیسک ) چند دنوں میں بارش برسانے والا سسٹم پاکستان داخل ہونے کی پیشنگوئی کی گئی اور محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 18 فروری کو داخل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 19 فروری کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے،لاہور سمیت پنجاب میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔

 لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے