راشد خان نے کراچی میں افغان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا

افغان کپتان

کراچی(ویب ڈیسک) کپتان راشد خان نے کراچی میں افغانستان کرکٹ ٹیم  کوجوائن کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل  کے مطابق افغانستان ٹیم لاہور میں پریکٹس میچ کھیلنے کے بعد کراچی پہنچ چکی ہے جہاں کپتان راشد خان نے  ٹیم کو جوائن کیا۔ ہوٹل میں راشد خان کی پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں حارث رؤف اور بابراعظم سے بھی ملاقات  ہوئی ہے جس دوران ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے