چیمپئنز ٹرافی، یووراج سنگھ نےپاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا

yuvraj singh

نئی دہلی (ویب ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نےاپنے ملک کی ٹیم کی بجائے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔


اپنے بیان میں یووراج کاکہناتھاکہ آج کے میچ میں پاکستان کو بھارت پر سبقت حاصل ہے کیونکہ پاکستان نے یو اے ای میں زیادہ کرکٹ کھیلی ہے وہ وہاں کی وکٹوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں پاکستان کو ایڈوانٹیج حاصل ہے، میں شاہد آفریدی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہمارے پاس زیادہ میچ ونر ہیں لیکن میرا ماننا ہے کہ اگر پاکستان کے پاس میچ ونر کم ہیں تب بھی ایک کھلاڑی پانسہ پلٹ سکتا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے