غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل

باپ بیٹا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) تھانہ صدر واہ کے علاقے سادات کالونی میںمبینہ طورپر غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکے کو قتل کردیا گیا۔


مقامی میڈیا کے مطابق قتل ہونے والی لڑکی کی شناخت 15سالہ لڑکی گلا لئی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ 24سالہ نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔


ایس ایچ او صدر واہ محسن شاہ کے مطابق مقتول نوجوان لڑکی سے ملنے اس کے گھر آیا تھا اور وہیں اسے قتل کردیا گیا، ملزم ثواب حق کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے