فیصل مسجد میں شہری نے خودکشی کرلی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد میں شہری نے خودکشی کرلی۔ 

اسلام آباد پولیس کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شہری فیضان علی نے فیصل مسجد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ شہری کی لاش ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے