شگفتہ اعجاز کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

اداکارہ

 لاہور(ویب ڈیسک)سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر گہرے نیلے رنگ کے لباس میں نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ نہایت حسین اور اپنی عمر سے کافی چھوٹی دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ نے اپنی اس پوسٹ  میں ساتھ   لکھا ہے کہ جب روشنی ہو تو آپ کو صرف سایہ ملتا ہے۔

شگفتہ اعجاز ان تصاویر میں پہلے سے کافی پتلی دبلی اور کمزور دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ کے مداح حالیہ تصاویر پر مبنی ویڈیو کو دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے