ثنا جاوید اور شعیب ملک کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ثنا جاویداور ان کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی نئی تصاویر سامنے آگئیں۔


تفصیل کے مطابق ثنا جاوید نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے لیے ایک دل کو چھو لینے والا محبت بھرا پیغام شیئر کیا۔ انہوں نے اپنی اور شعیب ملک کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ آج اور ہر دن آپ کو سیلیبریٹ کر رہی ہوں، آپ جادو کی طرح ہیں، شعیب ملک!

یہ محبت بھرا پیغام دیکھ کر مداح اس جوڑے کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کررہے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے