سول ہسپتال میں مبینہ طور پر وینٹی لیٹر نہ ملنے پر بچے جاں بحق

وینٹی لیٹر

کراچی (ویب ڈیسک) سول ہسپتال میں مبینہ طور پر وینٹی لیٹر نہ ملنے پر 2 بچے جاں بحق ہوگئے، دونوں بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق کے مطابق سول ہسپتال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر وینٹی لیٹر نہ ملنے پر دو بچے جان کی بازی ہار گئے، ان بچوں کی ہلاکت چائلڈ ایمرجنسی یونٹ میں ہوئی ہے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے