اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر گرفتار

نادیہ حسین

کراچی(ویب ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کر ان کے شوہر عاطف احمد خان کو گرفتار کرلیا۔


ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کر ان کے شوہر عاطف احمد خان کو گرفتار کرلیا۔


ایف آئی اے کے مطابق ملزم پر بینک میں 70 کروڑ روپے فراڈ کا الزام ہے، عاطف احمد خان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے