ایران نے بھی لاکھوں مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا

ایران

تہران(ویب ڈیسک) ایران نے لاکھوں افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کر دیا۔


غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے بے دخل کردیا اور اس حوالے سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہا کہ مزید افغان مہاجرین کو جگہ دینے سے قاصر ہیں ،سرحدوں کی نگرانی سخت کی جارہی ہے۔


دوسری جانب افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان اور ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو زبردستی کے بجائے منظم طریقے سے انجام دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے