کبریٰ خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی ویڈیو وائرل

شادی

کراچی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی نئی نویلی جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی ایچ ڈی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔


کبریٰ خان اور گوہر رشید نے اپنی شادی کی تقریب کی ہر جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی، تاہم ولیمے کی تقریب کی چند ویڈیوز اور تصاویر پہلے منظرِ عام پر آئیں تھیں لیکن اب گوہر رشید نے اپنے ولیمے کی ایچ ڈی ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے۔


ولیمے کی تقریب نہایت پرتعیش اور شوبز ستاروں سے سجی ہوئی تھی۔اس موقع پر کبری خان نے آف وائٹ، پیچ اور ڈل گولڈ رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا، جس میں وہ نہایت دلکش لگ رہی تھیں۔گوہر رشید نے براون رنگ کا سوٹ پہنا،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے