پاکستان اسٹیل مل فی گھنٹہ 60 لاکھ اور یومیہ 14 کروڑ روپے نقصان کررہی ہے
’میری شادی کیلئے مسجد میں اعلان کیا گیا‘
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ ثمن انصاری کا کہنا ہے میں اعلیٰ تعلیم کے لیے کینیڈا گئی تو نانا نانی نے میری شادی کروا دی، شوہر سے منگنی والے دن پہلی بار ملاقات ہوئی تھی، یہ شادی 16 سال بعد طلاق پر ختم ہوگئی، طلاق کے بعد لوگوں کی باتوں کے ڈر سے پاکستان واپس نہ آسکی۔۔