یشما گِل کو رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں آ گئیں

اداکارہ

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ یشما گِل کورشتے کے لیے 10 ہزار درخواستیں موصول ہو گئیں۔


یشما گِل نے رشتے کروانے والی آنٹیوں کے بے جا مطالبات اور رویے سے تنگ آ کر انٹرنیٹ ایپس کا سہارا لیا جس کے بعد اب تک اُنہیں دنیا بھر سے شادی کے خواہش مند ہزاروں افراد کی درخواستیں موصول ہو چُکی ہیں۔


یاد رہے کہ اس سے قبل یشما گِل نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا تھا کہ آج کل میاں تلاش کرنا بہت مہنگا ہو گیا ہے، میں نے رشتے کی تلاش میں ایک میرج بیورو سے رابطہ کیا تو انہوں نے مجھ سے 8 لاکھ روپے فیس مانگ لی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے