سموگ سے متعلق لندن میں موجود مریم نواز کا موقف بھی آگیا

مریم نواز

لندن، لاہور (ویب ڈیسک) برطانیہ میں موجود پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے معیشت کی طرح سموگ کو بھی پرانا مسئلہ قرار دیدیا اور کہا ہے کہ یہ مسئلہ برسوں پرانا ہے، راتوں رات حل نہیں ہوگا۔


جنیوا سے لندن پہنچنے پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماضی میں اسموگ کے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا گیا۔


انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت بہتر ہورہی ہے، اچھی خبریں آرہی ہیں کہ پاکستان جلد مشکلات سے نکل آئے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے