پی ٹی آئی کا ڈی چوک پہنچ کر حکومت کو سرپرائز دینے کا اعلان 

پی ٹی آئی

پشاور (ویب ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا 24 نومبر کو ڈی چوک پر پہنچ کر حکومت کو سرپرائز دیںے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بشریٰ بی بی صرف پیغام پہنچا رہی ہیں، ویڈیو بنانے کی بات ارکان کی کارکردگی جانچنے کےلیے ہے۔

بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ 24 نومبر کو ہر ممکن طریقے سے اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کریں گے ، ان کی زور آزمائی کوئی نئی بات نہیں یہ پہلے بھی ہوتا رہا ہے، ہماری حکمت عملی بنی ہوئے ہیں ان کو سرپرائز دیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے