پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین کے گھر پر چھاپہ، گرفتاریاں

پی ٹی آئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے بتایاکہ انکے گھرپر چھاپہ مارا گیا اور کارکنوں کو حراست میں لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے بتایاکہ زیرحراست کارکنوں میں سے 2 خواتین کے سوا کسی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا،  ان تمام ہتھکنڈوں کے باوجود احتجاج کےلیے ہماری تیاری پوری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے نہ مذاکرات کے راستے بند کیے نہ خواہش کا اظہار کیا ہے، مشکلات جتنی ہم پر ہو چکیں اب اور کیا مشکل ہوگی؟

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے