پی ٹی آئی کے تین اراکین اسمبلی گرفتار کرلیے گئے

پی ٹی آئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج میں شرکت کے لیے اسلام آباد جا رہے تھے۔

تینوں ایم این ایز کو نقصان امن کے خطرے کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے