یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب چلے گئے

چیئرمین سینٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق اس دورے کی دعوت سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین نے دی ،  دورے کا مقصد 2 طرفہ روابط اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق پاکستانی وفد سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین، گورنر مدینہ، گورنر ریاض اور دیگر عہدے داران سے ملاقاتیں کرے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے